Saturday, December 3, 2022

کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ

کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ
 صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں سردی میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے، موجودہ درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہر کراچی میں سردی کی لہر جاری ہے اور میدانی علاقوں میں ہلکی دھند دیکھی جارہی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ موجودہ درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، دن میں مطلع صاف اور موسم خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دن میں درجہ حرارت 30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک تک رہے گا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/1HNAKFR

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times