
لیگ اسپنر ریحان احمد انگلینڈ کے کم عمر ترین ٹیسٹ ڈییبو کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں انہیں سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے ٹیسٹ کیپ دی۔
ریحان احمد کو ٹیسٹ کیپ دیتے وقت ان کے والد نعیم احمد بھی اسٹیڈیم میں موجود تھے۔
ہیڈکوچ برینڈن میک کولم نے بیٹے کو ٹیسٹ کیپ دینے کی تقریب میں والد کو شریک ہونے دعوت دی۔
واضح رہے کہ پاکستان کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ میں ریحان احمد انگلینڈ کی طرف سے ڈیبیو کررہے ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/jef2HWI
0 comments: