Wednesday, November 16, 2022

دنیا کا سب سے چھوٹا قصبہ

کروشیا میں دنیا کا سب سے چھوٹا قصبہ ہے، جس کا کل حدود اربع 100 میٹر لمبائی اور 30 میٹر چوڑائی پر مشتمل ہے۔
دنیا کا سب سے چھوٹا قصبہ یورپی ملک کروشیا میں ہے

رپورٹ کے مطابق ہم نامی یہ قصبہ جس کا کل حدود اربع 100 میٹر لمبائی اور 30 میٹر چوڑائی پر مشتمل ہے کروشیا کے اسٹریا ریجن کے وسط میں ایک انتہائی دلکش اور حسین مناظر والی پہاڑی چوٹی پر واقع ہے۔

یہاں صرف 2 گلیاں اور گھروں کی 3 لائنیں ہیں۔  دنیا بھر میں اس قصبے کی شہرت کی وجہ اس کا بہت ہی چھوٹا ہونا ہے۔ کروشیا کے دارالحکومت زغرب سے یہ تقریباً ڈھائی گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/e64K1ZX

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times