Thursday, November 24, 2022

پنجاب حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی ، آصف زرداری کا لاہور میں ڈیرے ڈالنےکا فیصلہ

 پنجاب حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی ، آصف زرداری کا لاہور میں ڈیرے ڈالنےکا فیصلہ
حکمراں اتحاد پنجاب میں تبدیلی کے لیے سرگرم ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں ڈیرے ڈالنےکا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اب آصف زرداری مشن لاہور پرکام شروع کریں گے، حکمراں اتحاد نے مشن لاہور کا ٹاسک آصف علی زرداری کو دے دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ آصف علی زرداری آئندہ چند دنوں میں مشن لاہور کے لیے روانہ ہوں گے، آصف علی زرداری کچھ دن لاہور میں قیام کریں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/PG9Ma51

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times