Thursday, November 24, 2022

’اسلام آباد انتظامیہ جان بوجھ کر عمران خان کی زندگی کیلئے خطرہ بڑھانے کی کوشش کررہی ہے: اسد عمر

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے الزام عائد کیا ہےکہ جان بوجھ کر اسلام آباد انتظامیہ عمران خان کی زندگی کے لیے خطرہ بڑھانے کی کوشش کررہی ہے۔

ٹوئٹر پرجاری بیان میں اسد عمر نے کہا کہ اسلام آباد انتظامیہ نے عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو پریڈ گراؤنڈ پر اترنے کی اجازت مستردکردی، اجازت مسترد کرنے کی کوئی وجہ نہیں دی کیونکہ کوئی ہو ہی نہیں سکتی۔

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ جان بوجھ کراسلام آباد انتظامیہ عمران خان کی زندگی کے لیے خطرہ بڑھانے کی کوشش کررہی ہے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3bcwjTQ

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times