Wednesday, November 2, 2022

عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے آخری حد تک جائیں گے: پرویز الہٰی

پرویز الہٰی
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ عام آدمی کا ریلیف دینے کے لیے آخری حد تک جایئں گے۔

اپنے ایک بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ ہم نے ماضی میں انتقام کی سیاست کی نہ آئندہ کریں گے، ہماری سیاست کا محور غریب آدمی کی ویلفیئر ہے، عام آدمی کا ریلف دینے کے لیے آخری حد تک جایئں گے۔

چوہدری پرویز الہٰی مزید کہا کہ ن لیگ نے میرے دور کے فلاحی منصوبوں کو سیاسی انا کی بھینٹ چڑھایا لیکن ہمعام آدمی کو ریلیف دینے کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/TiRmxlK

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times