Sunday, November 27, 2022

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایک دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی
کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کوئٹہ میں کارروئی کرتے ہوئے ایک دہشتگرد کو ہلاک کر دیا جبکہ دوسرے کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ کے سریاب روڈ پر فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد موقعے پر ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرے کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

سی ٹی ڈی کے ترجمان کا مزید بتانا ہے کہ دہشتگردوں کے قبضے سے دہشتگردوں کے قبضے سے 80دستی بم،2پستول اورمتعددگولیاں برآمد کی گئی ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/0OqJaP7

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times