Sunday, October 16, 2022

اسمبلی نہیں جانا چاہتے تو عمران خان کو گھر میں آرام سے بیٹھنا چاہئے: اسفند یار ولی

اسفند یار ولی
عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی نے کہاہے کہ جو اسمبلی نہیں جانا چاہتے تو انتخاب میں حصہ کیوں لے رہے ہیں،عمران خان کو گھر میں آرام سے بیٹھنا چاہئے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسفند یار ولی نے کہاکہ کل ہی کہا تھا کہ الیکشن کے دن نکلوں گا،بیماری کی وجہ سے فعال کردار ادا نہ کر سکا۔

ان کا کہناتھا کہ ضمنی انتخاب میں عوام نے اپنا نمائندہ منتخب کرنا ہے،جو اسمبلی نہیں جانا چاہتے تو انتخاب میں حصہ کیوں لے رہے ہیں، عمران خان کو گھر میں آرام سے بیٹھنا چاہئے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/bEXJsnG

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times