Saturday, October 15, 2022

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر

عمران خان
سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی جلد سماعت کے لیے متفرق درخواست دائر کردی گئی۔

وفاقی حکومت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر رکھی ہے جسے وزارت داخلہ کے توسط سے پی ٹی آئی کے احتجاج اور لانگ مارچ کے تناظر میں دائر کیا گیا ہے۔

وزارت داخلہ نے عمران خان کے خلاف درخواست کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں ایک متفرق درخواست دائر کی ہے جس میں درخواست پر سماعت آئندہ ہفتے کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/BYckRyP

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times