
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے۔
کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں مزید 50 پیسے اضافہ ہوا جس سے ڈالر 220 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔
انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ایک ڈالر کی قیمت 220 روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 75 پیسے مہنگا ہوکر 227 روپے 95 پیسے پر فروخت ہورہا ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/et2Y8pi
0 comments: