
اٹارنی جنرل اشتر اوصاف اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق اشتراوصاف نےخرابی صحت کے باعث کام جاری رکھنےسےمعذرت کرلی ہے۔
تاہم وزیراعظم شہباز شریف نے اٹارنی جنرل کو نئی تعیناتی تک کام جاری رکھنےکی ہدایت کی ہے۔
خیال رہے کہ اشتر اوصاف کو 9 مئی 2022 کو اٹارنی جنرل مقرر کیا گیا تھا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/fqDY0hW
0 comments: