Friday, October 21, 2022

پاکستان کے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے باہر آنے پر امریکا کا رد عمل سامنے آگیا

امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان کے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے باہر آنے پر امریکا کا رد عمل سامنے آگیا ہے۔

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ پاکستان کی کوششوں اور پیش رفت کو تسلیم کرتے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے دیئے ہوئے اہداف میں کمی کو پورا کیا، ان کوششوں کے باعث پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے باہر نکلا، اینٹی منی لانڈرنگ، کاؤنٹر فنانس ٹیررازم کے خلاف اقدامات جاری رکھنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/TQGHZRI

0 comments:

Popular Posts Khyber Times