
میڈیا رپورٹ کے مطابق انسٹاگرام پر جلد ہی ایک ایسے فیچر کو متعارف کرایا جائے گا، جس کے ذریعے ہر کوئی ایسے اکاؤنٹ کو ڈیلیٹ کرنے کا اہل ہوجائے گا جو اکاؤنٹ توہین اور نفرت آموز کمنٹ یا مواد پوسٹ کرے گا۔
رپورٹ کے مطابق انسٹاگرام کے ماہرین ایک ایسے فیچر کو متعارف کرانے پر کام کر رہے ہیں، جس کے تحت ہر صارف اس شخص کے اکاؤنٹ کو ڈیلیٹ کرنے کے اہل ہوجائے گا جو اکاؤنٹ نفرت یا توہین آموز کمنٹ کرے گا۔
اس فیچر کے تحت صارف فوری طور پر آسان طریقے کے تحت اکاؤنٹ کو ڈیلیٹ کرنے کا سبب بتاتے ہوئے اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر سکے گا۔
تاہم صارفین صرف افراد کے اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر سکیں گے، اس فیچر کے تحت اداروں اور برانڈز کے اکاؤنٹ کو ڈیلیٹ نہیں کیا جا سکے گا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/B4Idn6z
0 comments: