Friday, October 28, 2022

فلپائن: سیلاب اور لینڈ سلائینڈنگ سے 72 افراد ہلاک

فلپائن میں سیلاب اور لینڈ سلائینڈنگ سے 70 افراد ہلاک
فلپائن میں سیلاب اور لینڈسلائڈنگ کے مختلف واقعات میں اب تک 72 افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں لاپتہ ہو گئے ہیں۔

عالمی میڈیا روپورٹ کے مطابق سمندری طوفان کے باعث صرف جنوبی صوبے میگئن داناؤ میں ہلاکتوں کی تعداد 67 ہو چکی ہے جبکہ سلطان قدرت اور جنوبی کٹابٹو میں 2-2 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں اور باقی تمام ہلاکتیں وسایاس ریجن سے رپورٹ ہوئی ہیں۔

حکام کے مطابق 95 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہواؤں کے باعث مشرقی صوبے کیٹان ڈوئنس میں کئی مقامات پر لینڈسلائڈنگ کے واقعات رونما ہوئے ہیں۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/udOBnk8

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times