Sunday, September 11, 2022

کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

بارش
کراچی سمیت سندھ کے دیگر علاقوں تھرپارکر، عمرکوٹ، بدین اور میرپورخاص میں آج اور کل آندھی و بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا شدید کم دباؤ اس وقت مشرقی بھارت پر موجود ہے۔

آج اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش ہوسکتی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/dm5Eokv

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times