Monday, September 12, 2022

نیوزی لینڈ کا ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کے انتقال پر 26 ستمبر کو تعطیل کا اعلان

نیوزی لینڈ کا ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کے انتقال پر 26 ستمبر کو تعطیل کا اعلان
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے 26 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم جیسنڈا آرڈرن نے ملکہ برطانیہ کے انتقال پر نہایت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ملک بھر میں 26 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جسینڈا آرڈن 13 ستمبر کو ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے برطانیہ جائیں گی۔

خیال رہے کہ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم 8 ستمبر کو انتقال کر گئی تھیں اور ان کی آخری رسومات 18 ستمبر کو ادا کی جائیں گی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/opZj7sD

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times