Tuesday, August 23, 2022

لاہور، کراچی، اسلام آباد دیگر شہروں سے انٹرنیٹ بندش کی شکایات موصول

 انٹرنیٹ سروس
 پیر کی رات پاکستان کے کئی شہروں میں انٹرنیٹ سروس بندلاہور، کراچی، اسلام آباد دیگر شہروں سے شکایات موصول ہوئی ہیں۔

پاکستان کے مختلف حصوں سے پیر کی رات انٹرنیٹ کی بندش کے بارے میں شکایات سامنے آئیں۔

ایک روز قبل عمران خان کی تقریر کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں یوٹیوب تک رسائی بھی بند کردی گئی تھی۔

لاہور، کراچی، اسلام آباد اور دیگر شہروں میں مختلف انٹرنیٹ پرووائیڈرز کی سروسز استعمال کرنیوالے لوگوں نے سروس میں خلل کی شکایت کی۔

رات 11 بجے کے قریب نیٹ ورک کنیکٹیویٹی ڈیٹا نے بھی پاکستان میں انٹرنیٹ سروس میں خلل کو ظاہر کیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/d2stOh7

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times