Friday, July 22, 2022

ملک میں بھر کورونا سے مزید سات اموات، مثبت کیسز کی شرح دو اعشاریہ نو پانچ فی صد رہی

کورونا ٹیسٹ
ملک بھر میں کورونا سے مزید سات افراد انتقال کر گئے۔ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح دو اعشاریہ نو پانچ فی صد رہی۔

اسپتالوں میں زیر علاج 166 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 23 ہزار 35 ٹیسٹ کئے گئے۔ کورونا وائرس کے مثبت ہونے کی شرح 2.95 فیصد رہی۔ لاہور کورونا سے شدید متاثر ہوا جہاں شرح 8.27 فیصد ریکارڈ ی گئی۔ اسلام آباد میں کورونا وائرس کی شرح 6.50 فیصد ریکارڈ، مظفر آباد میں وائرس کی شرح 5.88 فیصد، سکردو میں 5.88 فیصد ریکارڈ، گلگت میں کورونا وائرس کی شرح 4.60 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ فیصل آباد میں کورونا وائرس کی شرح 3.52 فیصد، سرگودھا میں شرح 3.23 فیصد ریکارڈ، پشاور میں شرح 2.92 فیصد ریکارڈ کی گئی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/uAzDqXV

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times