Friday, July 15, 2022

وزیر داخلہ سے چیف الیکشن کمشنر کا ٹیلیفونک رابطہ، ضمنی انتخابات کے دوران سیکیورٹی انتظامات پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ جس میں پنجاب میں ضمنی انتخابات کے دوران سیکیورٹی انتظامات پر تبادلہ خیال کیا۔

ملاقات میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور چیف الیکشن کمشنر نے ضمنی انتخابات کے دوران سیکیورٹی انتظامات پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیر داخلہ نے وزارت داخلہ میں ضمنی انتخابات کی سیکیورٹی کے لئے جائزہ اجلاس طلب کر لیا۔

اجلاس میں وزارت داخلہ، متعلقہ سیکیورٹی اداروں کے حکام اور چیف سیکرٹری سندھ بھی ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہونگے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/IXxkeMS

0 comments:

Popular Posts Khyber Times