
وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ممبران اُن پر عدم اعتماد کر چکے ہیں۔ وفاداریاں خریدنے کا سیاسی دھندہ عمران خان کا ہے۔
اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ عمران خان جھوٹا، منافق اور چور ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان الیکشن کمشنر پہ فارن فنڈنگ کیس کا غصہ نکال رہے ہیں، وہ چیف الیکشن کمشنر سے این آر او مانگ رہے ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/31XnUk7
0 comments: