Tuesday, July 12, 2022

پارٹی ٹکٹوں کا فیصلہ میں اور پرویز الہی مل کے کریں گے: شجاعت حسین

شجاعت حسین
مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ گجرات میں پارٹی ٹکٹوں کا فیصلہ مونس الہٰی کے کرنے کی خبریں جھوٹی ہیں۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سب پر واضح کر دیا کہ پارٹی ٹکٹوں پرفیصلہ میں اور پرویز الہٰی کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ پارٹی ٹکٹوں کے فیصلے پرکوئی ابہام نہیں رہنا چاہئے ۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/ZbdXcFx

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times