
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 16 ہزار704 ٹیسٹ کئےگئے جس میں 620 کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ کورونا کے 191 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.71فیصد ریکارڈ کی گئی۔
سندھ میں کورونا سے چار اموات ریکارڈ کی گئیں۔ کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 4.41 فیصد،لاہور میں 7.80 فیصد، پشاور میں 3.04 فیصد اوراسلام آباد میں 1.37 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ملک میں کورونا کیسز کی مثبت شرح سب سے زیادہ دیامیر میں 12.24 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
COVID-19 Statistics 27 July 2022
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) July 27, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 16,704
Positive Cases: 620
Positivity %: 3.71%
Deaths: 04
Patients on Critical Care: 191
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/k2BMFZh
0 comments: