
ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 15. 3 فیصد رہی جبکہ وائرس کا شکار مزید3 افراد انتقال کر گئے۔
قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 19ہزار 236 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 605 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے۔
این آئی ایچ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران مزید3شخص کورونا سے جاں بحق ہوگئے جبکہ اس وقت ملک میں 176 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
COVID-19 Statistics 30 July 2022
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) July 30, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 19,236
Positive Cases: 605
Positivity %: 3.15%
Deaths: 03
Patients on Critical Care: 176
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/Dd6FRBn
0 comments: