
بحیرہ اسود کا مطالعہ کرنے والے سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے سبب اس خطے میں ہزاروں ڈولفن ہلاک ہوگئیں۔ ڈولفن کی ہلاکتوں نے سائنس دانوں کو جنگ کے خطے کی ماحولیات پر پڑنے والے اثرات کے حوالے سے تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ یوکرین کے ٹُزلا ایسچُویریز نیشنل نیچر پارک…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/GAtOsrC
0 comments: