Monday, June 27, 2022

چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کی مثبت کیسز کی شرح 2.42 ریکارڈ

 چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کی مثبت کیسز کی شرح 2.42 ریکارڈ
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید دو مریض انتقال کرگئے۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید دو مریض انتقال کرگئے۔ کورونا سے متاثر85 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 13 ہزاور 759 کورونا ٹیسٹ کئےگئے جس میں 333 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.42 ریکارڈ کی گئی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/lknA5PN

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times