Monday, May 16, 2022

عدنان صدیقی کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات

معروف اداکار عدنان صدیقی
پاکستان کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔

عدنان صدیقی اس وقت اپنی فلم ۔۔ دم مستم ۔۔ کی تشہیر کے لیے لندن میں موجود ہیں، جہاں انہوں نے ایون فلیڈ اپارٹمنٹ میں نواز شریف سے خصوصی ملاقات کی۔

عدنان صدیقی نے ویڈیو پپغام میں بتایا کہ ان کی نواز شریف سے ملاقات بہت زبردست رہی، میں انہیں اپنی فلم کے حوالے سے آیا، انہیں درخواست کی وہ آئیں اور ہماری فلم دیکھیں۔

انہوں نے بتایا کہ نواز شریف نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بہتری کے لیے کام کر رہے ہیں، اور پاکستان فلم انڈسٹری کو مزید اوپر لے جانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/yzpbRUA

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times