Sunday, May 29, 2022

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے سری لنکن ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کر دیا

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے سری لنکن ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کر دیا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے سری لنکن ویمنز کو تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کے 108 رنز کا ہدف پاکستان ویمنز نے آخری گیند پر حاصل کیا۔

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان ویمنز نے سری لنکا کو 4 وکٹ سے شکست دی۔

سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کے 108 رنز کا ہدف پاکستان ویمنز نے آخری گیند پر حاصل کیا۔
میزبان ٹیم کی جانب سے ندا ڈار،کائنات امتیاز اور طوبیٰ حسن نے ایک ایک وکٹ حاصل کی جبکہ منیبہ علی 25 رنز بناکر نمایاں رہیں، عالیہ ریاض نے 17 رنز بنائے اور کپتان بسمہ معروف نے ناٹ آؤٹ 15 رنز اسکور کیے۔

کپتان بسمہ معروف کو پلیئر آف دی میچ اور طوبیٰ حسن کو سیریز کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/4MlPrOo

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times