Monday, May 9, 2022

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں نمایاں کمی

خام تیل کی قیمتوں میں کمی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔

رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 7 ڈالرکمی سے 105 ڈالر 94 سینٹ فی بیرل ہوگئی ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 6.1 فیصد کمی کے بعد 103 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

اس کے علاوہ عالمی منڈی میں قدرتی گیس کی قیمت میں 12 فیصد کمی ہوگئی جس کے بعد دوران ٹریڈنگ گیس کی قیمت 7 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی سطح پرجود ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/8bAMls1

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times