
وزیر اعظم کا اومیکرون وائرس کی نئی ساخت کے بڑھتے ہوئے کیسز کا نوٹس۔
وزیراعظم نے این سی او سی کو فوری طور پر بحال کرنے کی ہدایت دے دی۔
وزیراعظم نے وزارت قومی صحت سے موجودہ صورتحال کے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔
یہ بھی پڑہیں: این آئی ایچ نے پاکستان میں اومیکرون کے نئے ذیلی ویرینٹ کی تصدیق کر دی
یاد رہے کہ کچھ دن پہلے قومی ادارہ صحت نے (این آئی ایچ) ملک میں کورونا وائرس کے ویرینٹ ’اومیکرون‘ کے نئے سب ویرینٹ کے پہلے کیس کی تصدیق کی تھی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/eLmB0TI
0 comments: