Sunday, May 29, 2022

پشاور دھماکہ، 2 افراد زخمی

پشاور دھماکہ، 2 افراد زخمی
یکہ توت کوہاٹی گیٹ کے باہر دھماکے سے 2 افرادزخمی ہو گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق دھماکے سے کوہاٹی گیٹ کے قریب مکان جزوی متاثرہوا، دھماکے میں 400 گرام بارود استعمال کیا گیا، جبکہ پولیس نے تفتیش کا کام شروع کر دیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقناطیسی بم مکان کے گیٹ پر نصب کیا گیا تھا، خاتون سمیت 2 افراد شیشے ٹوٹنے سے زخمی ہوئے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/lG2zpqW

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times