Saturday, April 16, 2022

گورنر کا دعویٰ: ماریوپول صفحہ ہستی سے مٹ چکا ہے

یوکرین
یوکرین کے شہر ماریوپول کےگورنر نے دعویٰ کیا ہے کہ ماریوپول صفحہ ہستی سے مٹ چکا ہے۔

گورنر ماریوپول کا کہنا ہے کہ ہماری جانب سے مزاحمت جاری ہے مگر شہر روس کے قبضے میں آسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب آج ہو گا

دوسری جانب غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اہم جنگی جہاز کے بحر اسود میں غرق ہونے پر روس کی یوکرین کے دارالحکومت کیف پر بمباری ایک مرتبہ پھر شروع ہوگئی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/K8e0Tol

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times