Wednesday, March 9, 2022

ڈالر نے بھری اونچی اڑان، قیمتوں میں اضافہ جاری

ڈالر
ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ دو پیسے اضافے کے بعد 178.63 روپے رہا جو تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ اس سے قبل دسمبر 2021 میں ایک ڈالر 178.30 روپے کا ہوا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 10 پیسے کم ہوکر 179.70 روپے ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/VEiZ7nh

0 comments:

Popular Posts Khyber Times