اسلام پورہ میں ڈکیتی کی انوکھی ورادت ہوئی جہاں بغیر قیمض پہنے ڈاکو نے دو شہریوں کو لوٹ لیا۔ برہنہ ڈاکو راہ گیروں سے موبائل فون اور ہزاروں روپے نقدی لے کر فرار ہو گیا۔
اسلام پورہ کے علاقے میں ڈکیتی کی عجیب واردات ہوئی جس میں قمیض نہ پہنے ہوئےبرہنہ ڈاکو نے دو شہریوں کو لوٹ لیا۔
برہنہ ڈاکو راہ گیروں سے موبائل فون اور ہزاروں روپے نقدی لے کر فرار ہو گیا۔
پولیس کی جانب سے اب تک واردات پر کوئی بیان سامنے نہیں آیا جب کہ شہری کی جانب سے بھی پولیس میں شکایت درج نہیں کرائی گئی ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/JBpagrt
0 comments: