سندھ میں سی این جی کل سے دوبارہ بند کرنے کا فیصلہ کر دیا گیا۔ سی این جی 14 مارچ کو صبح 8 بجے سے شہریوں کے لیے دستیاب ہوگی۔
ایس ایس جی سی کے مطابق سندھ میں سی این جی پمپس 11 مارچ بروز جمعہ کی صبح 8 بجے سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ایس ایس جی سی کا کہنا ہےکہ سی این جی 14 مارچ کو صبح 8 بجے سے شہریوں کے لیے دستیاب ہوگی۔
خیال رہے کہ اس سے قبل 4 مارچ کو ایس ایس جی سی نے سندھ بھر میں سی این جی 72 گھنٹوں کے لیے بند کی تھی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/QwVlACi
0 comments: