Monday, January 31, 2022

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیےبڑی خوشخبری

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیےبڑی خوشخبری
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منیجر اعظم خان کاکہنا ہےکہ شاہد آفریدی کورونا سے صحتیابی کے بعد کل ہوٹل آجائیں گے جہاں ان کا اینٹی جین ٹیسٹ ہوگا۔

اعظم خان نے کہا کہ ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے پر شاہد آفریدی کو تین روز کا آئسولیشن نہیں کرنا پڑے گا اور رپورٹ منفی آنے پر وہ 3 فروری کے میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔

واضح رہےکہ پاکستان سپر لیگ 7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے شاہد آفریدی کورونا کی رپورٹ مثبت آنے پر گھر میں قرنطینہ تھے۔

 


from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/v1VLzTIkh

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times