Friday, June 18, 2021

پنجاب کے حجاموں کو رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ

پنجاب کے حجاموں کو رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ

پنجاب ہیپاٹائٹس ایکٹ کے تحت صوبے بھر میں حجاموں کو رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پنجاب بھر کے حجاموں کو محکمہ صحت سے دکانوں کی رجسٹریشن کروانا ہو گی جنہیں 3 ماہ کے لیے عارضی لائسنس جاری ہوگا، تربیت یافتہ اور ہیپاٹائٹس فری سرٹیفیکٹ کے حامل ورکر رکھنے والوں کو ہیلتھ انسپکٹر کے معائنے کے بعد حتمی لائسنس جاری…

حجاموں کا کہناہے کہ اگر معائنہ انسپکٹر بے جا تنگ نہ کریں تویہ حکومت کا اچھا فیصلہ ہے۔

حجاموں کی رجسٹریشن کے عمل سے ہیر ڈریسرز کی دکانوں میں صفائی کے انتظامات میں بہتری آنے اور ہیپاٹائٹس کے پھیلاؤ میں کمی کی امید ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3gDe13S

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times