Tuesday, January 11, 2022

شائقین کرکٹ کے لیے اچھی خبر، پی ایس ایل سیزن 7 کے ٹکٹوں کی قیمت مقرر

شائقین کرکٹ کے لیے اچھی خبر، پی ایس ایل سیزن 7 کے ٹکٹوں کی قیمت مقرر
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے ٹکٹوں کی قیمت مقرر کر دی گئی۔

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کی کم سے کم ٹکٹ 250 روپے ہو گی جبکہ زیادہ سے زیادہ ٹکٹ کی قیمت 4 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ نجی ٹکٹ کمپنی کے ذریعے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو گی۔

پی ایس ایل میچز دیکھنے کے لیے اینٹی کورونا ویکسین کی دونوں ڈوز لگی ہونا لازمی ہو گا۔

پی ایس ایل سیزن 7 کا پہلا مرحلہ کراچی میں 27 جنوری سے شروع ہو رہا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3380E99

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times