Friday, November 26, 2021

سعودی عرب کا مختلیف شعبوں کے حوالے سے اہم منصوبہ تیار

سعودی عرب کا مختلیف شعبوں کے حوالے سے اہم منصوبہ تیار

سعودی عرب میں مختلف شعبوں کی نجکاری کے حوالے سے منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق مملکت کے وزیر خزانہ محمد الجدعان کا کہنا ہے کہ نجکاری کے حوالے سے جامع منصوبہ بندی مرتب کرلی گئی ہے اس ضمن جلد ہی 160 منصوبے پیش کیے جائیں گے۔
انہوں نے بتایا کہ سعودی عرب میں تمام سرکاری اسپتال اور طبی مراکز کی نجکاری نہیں ہوگی لیکن کچھ شعبے کی نجکاری کریں گے جن میں ایکسرے سیکٹر شامل ہے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/313jo8L

0 comments:

Popular Posts Khyber Times