Friday, November 5, 2021

پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب سائیکل بھی عوام کی پہنچ سے دور

پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب سائیکل بھی عوام کی پہنچ سے دور

ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہگائی نے عوام کی کمر توڑ کے رکھ دی وہی اب غریب کی سواری بھی مہنگی ہو گئی ہے۔ رپوٹ کے مطابق پیٹرل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد لوگ سائیکل خریدنے کا سوچ رہے ہیں تاہم چین اور مقامی سائیکل کی قیمت میں دس ہزار روپے اضافہ کر دیا گیا ہے۔

ہونڈا موٹر سائیکلز کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔ نئے سائیکل خریدنے کی چکر میں بازار جانے والے قیمتیں سن کرچکرا گئے ہیں۔ جہاں قیمتیں تقریبا پچاس فیصد بڑھ چکی ہیں۔

جون کے مہینے میں نئے چائنہ سائیکل کی قیمت 12 ہزار روپے تھی، آج 22 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔باہر سے آنے والے استعمال شدہ سائیکلوں کی قیمت میں بھی 8000 روپے اضافہ ہوا ہے.

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3wk1vOe

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times