Monday, October 18, 2021

مانتا ہوں کہ مہنگائی ہے مگر اس کی بھی وجوہات ہیں ، شیخ رشید

مانتا ہوں کہ مہنگائی ہے مگر اس کی بھی وجوہات ہیں ، شیخ رشید

وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے پی ڈی ایم مرا ہوا سیاسی ہاتھی ہے، مینڈکوں کی سیاست کا دور ختم ہو چکا ہے ۔ عمران خان پانچ سال پورے کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہاکہ بنک ڈکیت بھی وکٹری کانشان بنا کر جیلوں سے باہر آتے ہیں۔

مانتا ہوں کہ مہنگائی ہے مگر اس کی بھی وجوہات ہیں،وزیراعظم عمران خان مہنگائی میں کمی لانے کی پوری کوشش کررہے ہیں۔

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے افغانستان کے لیے 31 دسمبر تک ویزا فیس معاف کرنے کا اعلان کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کی سزا میں تین ماہ کی کمی کا بھی اعلان کیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3n6gqr8

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times