
گزشتہ تحقیقات کے برعکس سائنس دانوں نے اب انکشاف کیا ہے کہ بہت زیادہ گری دار میووں، بیج اور پودوں کا تیل کھانے سے مختلف امراض کی وجہ سے ہونے والی اموات کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔ طبّی تحقیقی جریدے ’بی ایم جے‘ میں شائع ہونے والے اس مطالعے میں کہا گیا ہے کہ پودوں اور بیجوں کی چکنائی…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3joevxi
0 comments: