Tuesday, October 26, 2021

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید بھی شریک

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔  بعد میں ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (ڈی جی آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی ملاقات میں شامل ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات علیحدگی میں ہوئی، بعد میں ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (ڈی جی آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی ملاقات میں شامل ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی داخلی اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3nsaEQV

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times