
باچا خان یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر کی جانب سے وائس چانسلر اور رجسٹرار پر عائد کیے جانے والے الزامات کو مسترد کردیا۔ باچاخان یونیورسٹی کےاسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عمران نے وائس چانسلر بشیر احمد پر الزام عائد کیا کہ اُن کی ڈگری جعلی ہے، انہوں نے اپنے بھائی کو بھی بھاری تنخواہ پر قانونی ماہر مقرر کروایا۔ ڈاکٹر عمران نے کہا…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3lbHwNY
0 comments: