
معروف کامیڈین عمرشریف کا جسد خاکی کراچی ایئرپورٹ پر پہنچ گیا، عمرشریف کی بیوہ زرین غزل، جرمنی سےقونصل جنرل امجدعلی بھی ساتھ آئے ہیں۔ جسد خاکی ترکش ائیرلائن کی پرواز ٹی کے708سے لایا گیا ہے، عمر شریف کی میت کو انٹر نیشنل کارگو ٹرمینل منتقل ضابطےکی کارروائی کی گئی۔ کارگو ٹرمینل پر سی اے اے کسٹمز اور ایئر لائن افسران…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3Bgo5Jo
0 comments: