
سی ای او پی آئی اے ارشدملک کا کہنا ہے کہ کیبن کریو کے واجب الادا الاؤنس کی ادائیگی شروع کردی گئی ہے، کل تک تمام کیبن کریوز کو واجبات ادا کردیئےجائیں گے۔ سی ای او پی آئی اے نے بتایا کہ بین الاقوامی پروازوں پر عملےکو ملنےوالا الاؤنس تین سال سے التواکا شکار تھا، فلائٹ اسٹیورڈ،ایئرہوسٹز کو مجموعی طور…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3v1lYqF
0 comments: