
وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے دعویٰ کیا ہے کہ نئی دہلی کلبھوشن کیس میں شکست کھا چکا ہے۔ وزیرقانون فروغ نسیم نے ترکی کی خبررساں ایجنسی انادولوکو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی دہشت گرد کمانڈر کلبھوشن سے متعلق نئی دہلی کیس ہار چکا ہے، ہمارے وکلا نے عالمی عدالت میں بہت اچھے انداز سے اس کیس کا دفاع…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3BBXyX9
0 comments: