
یورپین میڈیسن ایجنسی نے کورونا کے علاج کے لئے مصنوعی طور پر تیار اینٹی باڈیز کی مارکیٹنگ کی اجازت دینے پر غور شروع کردیا ہے۔ مصنوعی تیار کردہ مونوکلونل اینٹی باڈیز بارہ سال سے زائد عمر کے افراد میں کرونا کے علاج کے لیے استعمال کی جارہی ہیں۔ پاکستان کی ڈاؤ یونیورسٹی نے بھی کرونا سے صحت یاب ہوجانے والے…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3iXojOh
0 comments: