
ملک بھر میں اگرچہ کورونا ویکسین کی 8 کروڑ 70 لاکھ سے زائد خوراکیں لگائی جاچکی ہیں تاہم نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ویکسین نہ لگوانے والوں سے رابطہ کرنے اور انہیں ویکسی نیشن کے لیے قائل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی ہدف وہ اضلاع ہوں گے جہاں ویکسین شدہ افراد کی شرح دوسرے…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2YwI3Bw
0 comments: