
بلوچستان میں سیاسی بحران اس وقت شدت اختیار کرگیا جب ناراض وزرا، مشیروں اور پارلیمانی سیکریٹریوں کے ایک گروپ نے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان علیانی سے تنازع پر اپنےاستعفے صوبائی گورنر کو جمع کرائے دیے۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض اراکین و اتحادیوں نے نے جام کمال خان کو عہدے سے سبکدوش ہونے کے لیے 24 گھنٹے کی…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3Bf2Lnz
0 comments: