
ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت ہیروئن کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ کراچی ائرپورٹ پر سیکورٹی فورس نے پر بڑی کاروائی کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناکر مسافر کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق امارات ائیر لائن کی پرواز ذریعے دبئی جانے والے مسافر نے جوتوں میں…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3BEsWnI
0 comments: